General Health Precautionary Measures
1. Take small morsels of food and chew them well so that the enzymes in the mouth may be well added to it.
2. Stop eating when you are a little hungry. Eat palm, banana, apple, etc, between the two meals.
3. Add ginger in the food to eliminate the adverse effects of aeolian (baadi) ingredients in daily foods.
4. Drink water an hour before or after the meals.
5. Never miss a breakfast.
6. Have a small rest by closing your eyes for a few minutes after lunch, leaving the mind completely empty.
7. Eat dinner two hours before sleeping and take a walk after eating.
8. Your food must contain adequate amount of proteins and starch that is present in different foods. Both of these components not only improve physical energy but also the digestive performance.
9. Drinking soft drinks during the meals may create such enzymes (yeast) and acidic substances which result in unnecessary delay in digestion system, and then results as acidity and gastric problems.
10. Make use of seasonal fruits, vegetables, pure milk and butter as an integral part of your diet, but remember to add yogurt in the breakfast but not in the dinner.

جوڑوں کے درد کا متبادل علاج:۔
چھوٹے جوڑوں کا درد نقرس اور بڑے جوڑوں کا درد گنٹھیا کہلاتا ہے جو بعد میں کمر کے مہروں تک بھی پہنچ جاتا ہے۔ جوڑوں کے درد یا یورک ایسڈ کے مریض گوشت، ٹماٹر، تیز مرچ مصالحے، اچار، چٹنی، پالک، سوڈا واٹر اور بادی اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔
۔1. مولی کو اچھی طرح چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں اور ان پر لیموں نچوڑ کر، کالی مرچ اور نمک چھڑک کر روزانہ نہار منہ کھائیں۔ سات دن میں یورک ایسڈ کی وجہ سے ہونے والا جوڑوں کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
۔2. کلونجی 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، شہد 100گرام۔ کلونجی پیس کر چھلکا اور پاؤڈر کلونجی شہد میں ملاکر ایک چمچ ہر کھانے کے بعد یا نہار منہ بھی لیں۔ جوڑوں کا پرانا درد ہو، ورم ہو، اٹھنا بیٹھنا مشکل ہو، ڈاکٹروں کا اصرارہو کہ نئے گھٹنے ڈالیں گے، وہ سوفیصد بہتر ہوں گے اور ڈاکٹری دوائی بھی چھوٹ جائے گی۔
۔3. ہلدی اور کچور ۵۰، ۵۰ گرام لے کر پیس لیں۔ صبح، دوپہر، شام، ایک کپ نیم گرم دودھ میں آدھی چمچ سفوف اور ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر پی لیں۔
۔4. روزانہ ایک چمچ شہد میں آدھی چمچ دار چینی سفوف ملا کر چاٹ لیں۔
۔5. کسی بھی کھجور کی گٹھلیوں کا باریک سفوف تیار کر کے اس کا ایک چمچ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔ یہ جوڑوں کے پرانے درد، دل کے بند والو، کمر درد، گردے مثانے، پتے کی پتھری، خواتین اور مردوں کے امراض اور جسمانی کمزوری کیلئے مفید ہے۔
۔6. سرسوں کا خالص تیل اور پیاز کا جوس ملا کر جوڑوں پر مالش کریں۔ معجزانہ تاثیر رکھتا ہے۔
۔7. ایک چمچ سرکہ سیب، دو چمچ شہد اور نصف چھوٹا چمچ کلونجی کا تیل ملا کر دن صبح شام لیں۔ تلوں کے تیل سے جوڑوں پر مالش بھی کریں۔
۔8. میتھی، سونٹھ، ہلدی، ہر ایک سو گرام لے کر سفوف بنائیں، اور آدھی چمچ صبح و شام نیم گرم پانی سے لیں۔
۔9. سبز الائچی ۶عدد، پودینہ کے پتے ۱۶ عدد، ادرک کے چھوٹے ٹکڑے ۱۰ گرام، سونف چھوٹی چمچ، آٹھ کپ پانی میں اتنا ابالیں کہ ۶ کپ رہ جائے۔ ایک ایک کپ صبح دوپہر شام پی کر دو دن میں ختم کریں اور اسی طرح پھر تیار کریں۔ دو سے تین ماہ تک اسی طرح استعمال کریں۔
۔10. گوند کیکر 100 گرام، گوند کتیرا 100 گرام، اسگندھ ناگوری 100 گرام۔ تینوں ہموزن لیں اور باریک پیس لیں کر مکس کر لیں اور روزانہ ایک چمچ صبح و شام دودھ یا پانی کے ساتھ مستقل تین ماہ تک لیں۔ گھٹنوں ، مہروں ، جوڑوں اور کمرکے درد کیلئے بہترین نسخہ ہے جسے ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ بوڑھے حضرات کےلئ بھی بہترین چیز ہے۔ اس کے ساتھ دن میں ایک بار روغن مالکنگنی، روغن اذراقی یا روغن سورنجاں کی مالش بھی کر لیا کریں۔
۔11. خولنجان5 تولہ، سنائے مکی5 تولہ، زنجبیل 5 تولہ، سورنجاں شیریں 3 تولہ، کھانڈ سفید6تولہ۔ تمام اشیاءکو صاف کرکے باریک پیس لیں اور کپڑچھان کرکے باہم ملا کر رکھ لیں۔ ایک ماشہ روزانہ صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ پندرہ سے بیس دن لگاتار استعمال کریں۔
۔12. یورک ایسڈ اور دردسے نجا ت کیلئے سونف ،ملٹھی اور سورنجاں شر یں کو ہموزن سفوف بنا کر صبح ،دوپہر، شام ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سےلیں۔
۔13. گوند کیکر ۲۵۰ گرام، گوند کتیرہ ۱۰۰ گرام باریک پیس کر دیسی گھی میں بھون کر ایک چمچ نیم گرم دودھ میں حل کر کے کھانے کے دو گھنٹے بعد پئیں۔
۔14. ایک عدد گاجر، دو عدد اجمود کی شاخیں، ایک کپ انناس کے ٹکڑے، آدھا لیموں، بلینڈ کر کے پی لیں۔
۔15. سناء مکی، لاجونتی، سونٹھ، کلونجی، ہموزن پیس کر شہد ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی صبح اور رات ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔16. عقرقرحا ، سونٹھ ہموزن پیس کر شہد ملا کر ایک رتی کے برابر گولیاں بنا کر رات کو سوتے وقت ایک گولی ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔17. کلونجی ۵۰ گرام، سونٹھ ۴۰ گرام، سورنجاں ۳۰ گرام، سونف ۲۰ گرام، کا سفوف بنا کر ۲ گرام صبح اور شام بعد غذا ۱۵ منٹ بعد نیم گرم پانی سے لیں۔
۔18. سونٹھ ایک چھٹانک کو باریک پیس کر چار بڑے چمچ دیسی گھی میں ہلکا براؤن کریں۔ اس میں کالی مرچ تین عدد پیس لیں اور پسی ہوئی دار چینی ملا کر تین منٹ تک ہلاتے رہیں اور چولہا بند کر دیں۔ اس مرکب کا ایک بڑا چمچ ہر کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔
۔19. سبزچائے، کیلا، سامن مچھلی، بلوبیری اور مالٹے یا سنترے کا رس جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔
۔20. لونگ، سہاگہ ہموزن لے کر گھیکوار کے گودے میں کھرل کرکے ایک رتی کے برابر گولیاں بنائیں۔ رات کو ۴ گولیاں ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔21. نوشادر ۱۰گرام، صبن دیسی ۲۰گرام، خالص تارپین کا تیل ۲۵گرام لیں۔ صابن اور نوشادر کو الگ الگ پیس لیں اور پھر ایک کپ تیز گرم پانی ڈال کر اچھی طرح گھوٹ کر حل کریں۔ پھر روغن تارپین ملا لیں۔ اس سے روزانہ ایک یا دو بار مالش کریں۔
۔22. سُملو کی ٹہنیوں کو جوش دے کر پینے سے پسینہ اور دست آتے ہیں اور جوڑوں کا درد رفع ہو جاتا ہے۔ جوڑوں کے ہر قسم کے درد، گنٹھیا اور بولی تیزاب (یورک ایسڈ) سے نجات پانے کے لئے، سملو ۳ ماشہ کا ایک ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔ پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پی لیں۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیں۔
۔23. آر ایچ فیکٹر پوزیٹو ہو تو ۵۰۰گرام گائے کا گھی آگ پر گرم کریں اور اس میں آک کا دودھ ۲۵۰گرام اور لہسن کی پوتھیاں ۴ عدد ڈال کر جلا لیں۔ اس تیل کو روزانہ ایک بار سارے جسم پر مالش کریں اور پھر جسم کو گرم کپڑے سے لپیٹ کر پسینہ لیں۔
۔24. بعد فجر ۷ بار سُوْرُۃ عَلَق پڑھ کر گھٹنوں پر دم کر دیں۔ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر گیارہ گیارہ مرتبہ یَا غَفُوْرُ، یَا غَفَّارُ پڑھ کر دم کریں۔

Gas, Acidity and Stomach Problems
1. To avoid or cure stomach ulcer, gas, acidity, hemorrhoids, and other intestinal problems, mix one or two pinch of turmeric powder and a tablespoon of Psyllium (Isbagol) Husk into one glass of semi-hot milk and drink empty stomach, once or twice a day. One spoon of Honey can be added if not a diabetic.
2. Add a pinch of black cumin seeds which will create natural thiamine which improves the function of the intestines.
3. Use green leaves to get rid of constipation.
4. Daily drink 2 spoons of almond oil in semi-hot milk, to get rid of intestinal dryness and constipation.
5. Add two spoons of peppermint syrup in semi-hot water and drink empty stomach, daily. Also drink Fennel or Mint Tea after meals to improve digestive system.
6. Add juice of one or two lemons in the one cup juice of green Bottle Gourd (Kaddoo) and drink once or twice a day. It will also help improving liver and kidney functions.
7. Add two teaspoon Olive Oil, two teaspoon Honey into semi-hot water and drink empty stomach, twice a day. It may resolve all stomach related problems and you can feel young even in old age.
8. Mix teaspoonful of each: paste of Mint Leaves, Lemon Juice, Honey, Water and half teaspoon of Ginger paste, and take thrice a day.
9. To cure chronic constipation or hemorrhoid, please soak 3-5 Figs in drinking water at night and eat in the morning, empty stomach. Also drink its water if not diabetic.
10. To get rid of gas, fray Nutmeg (Jaifal) Flowers in Lemon Juice and lick.
11. Boil Mint and Fennel, each 12 gram, in 250 gram of water and give one teaspoon to the kid with small gaps.
12. Boil 50g of pieces of fresh ginger in 2kg water, on light flame, and then keep in a thermos. Drink half cup of this water all the day, with gaps.

گیس، تیزابیّت اور معدے کے عوارض کا دیسی علاج
راہنما اصول:۔
چھوٹے نوالے کر اچھی طرح چبائیں تاکہ منہ میں موجود اَنزائمز اس میں اچھی طرح شامل ہو جائیں۔ تھوڑی سی بھوک باقی ہو تو دسترخوان سے اٹھ جائیں۔ دو کھانوں کے درمیانی وقفے کے دوران کھجور، کیلا، سیب، وغیرہ سے کام چلائیں۔ کھانے میں ادرک کا استعمال بھی کریں تاکہ بادی اجزاءکے مضر اثرات ختم ہو جائیں۔ پانی، کھانا کھانے سےایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ کے بعد پئیں۔ ناشتہ ضرورکریں اور دوپہر کے کھانے کے بعد چند منٹ کے لئے ہی سہی آنکھیں موند کر ذہن کو بالکل خالی چھوڑ دیں۔ رات کا کھانا سونے سے دو گھنٹے پہلے کھائیں اور کھانے کے بعد چہل قدمی ضرور کریں۔ خوراک میں پروٹین یعنی لحمیات اور نشاستے کی مناسب مقدار موجود ہوجو کہ مختلف غذاؤں میں موجودہوتی ہے۔ یہ دونوں اجزاء نہ صرف جسمانی توانائی بلکہ نظام انہضام کی کارکردگی کو بھی بہتر بناتے ہیں۔ کھانے کے دوران سافٹ ڈرنکس کے استعمال سے ایسے انزائمز (خمیر) اور تیزابی مادے بننے لگتے ہیں جس سے کہ خوراک جلد ہضم نہیں ہو پاتی اور تیزابیت اورجلن ہونے لگتی ہے۔
دیسی علاج:۔
۔1. مو سمی پھلوں،سبزیوں، خالص دودھ اور مکھن کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنائیں،ناشتے میں دہی ضرور شامل کریں لیکن یاد رہے کہ رات کو دہی کا استعمال اچھا نہیں ہوتا۔ اگر دہی میں کالے زیرے کی ایک چٹکی بھی شامل کر لی جائے تو تھایا مین کی قدرتی افزائش ہوکر انتڑیوں کا فعل درست ہو جاتا ہے۔ سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ انتڑیوں کی خشکی سے نجات کئےا بادام روغن کے 2چمچ روزانہ رات کو نیم گرم دودھ میں ملا کر پی لیں ۔ قبض سے مکمل نجات پانے کے لیے ریشے دار غذا اجزاء کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔
۔2. معدے کا السر، گیس، تیزابیت اور آنتوں کے دیگر امراض سے بچاؤ کیلئے ہمیشہ ایک گلاس نیم گرم دودھ یا پانی میں ایک یا دوچٹکی اصلی ہلدی پوڈر، ایک چائے کا چمچ اصلی شہد (شوگر کے مریض شہد نہ ڈالیں) اور ایک کھانے کا چمچ چھلکا اسبغول ملا کر صبح و شام خالی پیٹ پی لیں۔
۔3. نہار منہ نیم گرم پانی میں دو چمچ پیپرمنٹ شربت ڈال کر پینے سے اور کھانے کے بعد سونف یا پودینے کی چائے سےنظام ہضم بہتر ہوجاتا ہے۔
۔4. صبح و شام سبز کدو (گول یا لمبے) کے جوس کے گلاس میں ایک لیموں کا جوس ملا کر پی لیں۔
۔5. معدہ کی جملہ بیماریوں کلئے : روزانہ صبح خالی پیٹ۔۔ایک گلاس نیم گرم پانی میں 2 چائے کے چمچ زیتون کا تیل، اور 2چائے کے چمچ شہد ۔۔اور سپہر کو صرف2چائے کے چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال کر کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے پی لیں۔ یہ نسخہ پیٹ کی تمام بیماریوںکے لئے اکسیر ہےاور دست، وغیرہ میں بھی کارآمد ہے۔ یہ نسخہ ساری زندگی بھی استعمال کرتے رہیں تو فائدہ یہ ہے کہ جوانی ہو یا بڑھاپا، ہمیشہ طاقتور محسوس کرینگے۔ اگر آپ پیٹ کی بیماریوںسے محفوظ ہیں تو سمجھ لیںکہ 99فصدی بیماریوںسے محفوظ ہیں۔
۔6. السر کے لیے تین بڑے چمچ چھلے ہوئے خربوزے کے بیج لے کر تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر سِل پر پیس لیں۔ چٹنی بن جائے گی۔ رات کو سوتے وقت اسے کھالیں اور صبح کے وقت سِملو بوٹی کا سفوف ایک چوتھائی چائے کی چمچ دودھ کے ساتھ کھالیں۔ اسے آپ کیپسول میں بھر کے بھی کھا سکتے ہیں۔ گھنٹے بعد ناشتہ کرلیں۔
۔7. پودینے کے پتوں کا پیسٹ، لیموں کا جوس، شہد، پانی۔۔ایک ایک چائے کا چمچ ، اور ادرک پیسٹ آدھا چائے کا چمچ، ۔۔۔ سب چیزوں کو ملا کر دن میں تین بار لیں۔
۔8. دائمی قبض اور بواسیر میں ۳ یا ۵ انجیر دھو کر آدھا کپ پانی میں رات کو بھگو دیں اور صبح نہار منہ کھالیں اور پھر پانی بھی پی لیں۔ قبض کی وجہ سے گیس ہو تو جائفل کے پھول لیموں کے رس میں گھس کر چاٹ لیں۔ بچوں کی بدہضمی میں سونف، پودینہ ایک ایک تولہ لیکر ایک پاؤ پانی میں ابال کر وقفے وقفے سے دیں۔
۔9. تازہ ادرک ۵۰ گرام کے ٹکڑے کرکے ۲ کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں، پھر اتار کر دو بڑے چمچ شہد ملا کر تھرماس میں ڈال لیں اور یہی آدھا آدھا کپ سارا دن پیتے رہیں۔ اس میں دودھ بھی ملایا جاسکتا ہے۔

Hi friends
ReplyDeleteIf you have any health or financial problems contact me I'll glade you to help you and advise at my best knowledge. I have many tips to lead healthy and wealthy life & earning techniques, at home earning opportunities without investment.